Tuesday, 13 December 2016

AQT Pak : Lahore : AQT Rescue Awareness Camp : University of the Punjab, Lahore

القائم ٹرسٹ پاکستان (رجسٹرڈ)
القائم ریسکیو آگاہی کیمپ
خواتین پر ظلم کے خلاف منعقدہ تقریب
ڈیپارٹمنٹ آف جینڈر اسٹڈیز
یونیورسٹی آف دی پنجاب، لاہور
القائم ریسکیورز نے ریسکیو کے حوالے سے 
طلباء و طالبات کو آگاہی دی
اس تقریب میں عامر عباس نے نے طلباء و طالبات سے خطاب بھی کیا
 اور ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن نے بھی القائم ٹرسٹ پاکستان (رجسٹرڈ) کی خدمات کو سراہا۔