Wednesday, 31 October 2018

AQT Pak : Lahore : شبِ عاشور میڈیکل کیمپ گرین ٹاؤن لاہور

القائم میڈیکل کیمپ لاہور
شبِ عاشورِ گرین ٹاؤن لاہور
القائم ریسکیورز فرسٹ ایڈ کی خدمات سرانجام دیتے ہوئے
 





















AQT Pak : Lahore : سبیلِ شہزادہِ علی اصغرؑ

6 محرم الحرام۔
سبیلِ شہزادہِ علی اصغرؑ۔
زیرِانتظام؛القائمؑ ٹرسٹ پاکستان (رجسٹرڈ)۔
امام بارگاہ کاشانہ عباسؑ ٹاون شپ لاہور۔

























 

Wednesday, 28 February 2018

AQT Pak : القائم ٹرسٹ رجسٹرڈ 566/10)

القائم ٹرسٹ (رجسٹرڈ 566/10)
زیرانتظام: حجۃ الا سلام والمسلمین مولانا سیّد شہنشاہ حسین نقوی
بحمد اللہ، القائم ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کے 15 سے زائد شعبہ جات خدمات انجام دے رہے ہیں،ادارہ آپ کے تعاون کا منتظر ہے۔



Tuesday, 20 February 2018

AQT Pak : برسی شہدا؍ِ سہون شریف

(القائم ٹرسٹ پاکستان (رجسٹرڈ
برسی، شہداءِ سہون شریف، سندھ
برسی شھداء سیھون شریف کے پروگرام میں مولانا سید شھنشاہ حسین نقوی چئرمین  القائم ٹرسٹ پاکستان (رجسٹرڈ) کی طرف سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا اس سلسلے میں فرسٹ ایڈ کا سامان اور ایمبولینس اپنے فرائض کی ادائیگی کے لئے سیھون شریف پہنچ گئی
Post uploaded 11.02.2018 at 03:07