Monday, 14 November 2016

AQT Pak : Lahore : Markazi Medical Camp : Karbala Gameshah Lahore

COME & JOIN US
لاہور: کربلا گامے شاہ لاہور
لاہور: القائم ٹرسٹ پاکستان
مرکزی میدیکل کیمپ ’’چہلم امام حسین علیہ السلام‘‘
القائم ریسکیورز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ القائم ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام ۲۰ صفر المظفر کو’’چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس منعقدہ ’’موچی گیٹ تا کربلا گامے شامہ‘‘ کے دوران کربلا گامے شاہ کے سامنے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام ریسکیورز ٹھیک 06:00PM تک پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
جو حضرات القائم ریسکیورز کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ بھی06:00P.M میڈیکل کیمپ میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
"DOCTORS & PARAMEDICALS ARE REQUESTED TO JOIN VOLUNTEERLY"
عزادارانِ امام مظلوم سید الشہدأ کی خدمت کے لئے کوشاں
القائم ریسکیورز لاہور
زیر سرپرستی
القائم ٹرسٹ پاکستان
Image result for karbala game shah lahore

1 comment: