(القائم ٹرسٹ پاکستان (رجسٹرڈ
برسی، شہداءِ سہون شریف، سندھ
برسی شھداء سیھون شریف کے پروگرام میں مولانا سید شھنشاہ حسین نقوی چئرمین القائم ٹرسٹ پاکستان (رجسٹرڈ) کی طرف سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا اس سلسلے میں فرسٹ ایڈ کا سامان اور ایمبولینس اپنے فرائض
کی ادائیگی کے لئے سیھون شریف پہنچ گئی
Post uploaded 11.02.2018 at 03:07
Post uploaded 11.02.2018 at 03:07


No comments:
Post a Comment