Monday, 14 November 2016

AQT PAK : MARKAZI MEDICAL CAMP : CHEHLUM-E-IMAM HUSSAIN A.S.

COME & JOIN US
لاہور: القائم ٹرسٹ پاکستان
مرکزی میدیکل کیمپ ’’چہلم امام حسین علیہ السلام‘‘
القائم ریسکیورز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ القائم ٹرسٹ پاکستان کے زیر اہتمام ۲۰ صفر المظفر کو’’چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس منعقدہ ’’ادارہ منہاج الحسینؑ، جوہر ٹاؤن لاہور‘‘ میں کیا جا رہا ہے۔
تمام ریسکیورز ٹھیک 11:00A.M. تک پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
جو حضرات القائم ریسکیورز کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ بھی 11:00A.M. ادارہ منہاج الحسین پر میدیکل کیمپ میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

"DOCTORS & PARAMEDICALS ARE REQUESTED TO JOIN VOLUNTEERLY"
عزادارانِ امام مظلوم سید الشہدأ کی خدمت کے لئے کوشاں
القائم ریسکیورز لاہور
زیر سرپرستی
القائم ٹرسٹ پاکستان

1 comment: