Wednesday, 11 October 2017

AQT Pak : Khairpur : کے ڈی سی + القائم ریسکیورز کی جانب سے 8 محرم الحرام کے فرسٹ ایڈ کیمپ کا دورہ

خیرپور میرس 8 محرم الحرام AQT+KDC ریسکیو کی جانب سے لگائی گئی فرسٹ ایڈ کیمپ میں معروف سماجی رهنما استاد لعل ڈنو،سابق وزیر اعلی سنده سید قائم علی شاه کے پرسنل سیکریٹری مظهر علی منگنهار،اور چیف میونسپل آفیسر خیرپور مشتاق علی جمانی نے دورا کیا اور فرسٹ ایڈ کے متعلق بریفنگ لی





No comments:

Post a Comment