Wednesday, 11 October 2017

AQT Pak : Khairpur : کے ڈی سی القائم ریسکیورز کی جانب سے لگائے گئے فرسٹ ایڈ کیمپ پہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپتال خیرپور کا دورہ

خیرپور میرس 8 محرم الحرام AQT+KDC ریسکیو کی جانب سے لگئی گئی فرسٹ ایڈ کیمپ پہ میڈیکل سپرینڈنٹ سول هسپتال خیرپور ڈاکٹر غلام جعفر سومرو،ایڈیشنل میڈیکل سپرینڈنٹ ڈاکٹر محمد حسین ابڑو،نیورو سرجن ڈاکٹر مختیار حسین لاکهو ودیگر نے دورا کیا اور ادویات کے متعلق بریفنگ لی




No comments:

Post a Comment